Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

زائد المیعاد غذائی اشیاء ضبط

ریاض۔۔۔۔ریاض پولیس نے ’’غیر قانونی تارکین ‘‘سے پاک وطن مہم کے تحت الاسکان اور الوزارات مقامات پر چھاپے مارے ۔ زائد المیعاد غذائی اشیاء بھاری مقدار میں ضبط کرلی گئیں۔ ایک گودام میں ذخیرہ تھیں۔ سڑک کے کنارے پھل اور سبزیاں فروخت کرنیوالوں کو گرفتارکرلیا ، 3ریڑھیاں ضبط کرلیں۔

شیئر: