Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

سلمان خان حملے میں محفوظ رہے

بالی وڈ اداکار سلمان خان پر فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے باعث سلمان محفوظ رہے۔ سلمان خان” ریس 3'“ کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر موجود تھے کہ مسلح افرادنے حملہ کیا تاہم سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے سلمان خان کو بحفاظت سیٹ سے نکال لیااس ، شوٹنگ بھی روک دی گئی سلمان سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ اسٹوڈیو سے گھر چلے گئے۔ اداکار سلمان خان کو گزشتہ ہفتے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی جسکے بعد سلمان خان نے اپنی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاہے۔ 
 
 

شیئر: