Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ،ایک ہلاک

سہسرام۔۔۔۔بہار کے روہتاس ضلع کے ڈیہری میں فوج میں بھرتی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں ایک نوجوان ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوج میں بھرتی کیلئے امیدواروں کو پریڈ گراؤنڈ میں بلایا جارہا تھا۔ اسی دوران اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں گیا ضلع کے ایک امید وار کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 3شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سہسرام اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

شیئر: