Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سی بی آئی کورٹ میں پیش ہوئے لالو

پٹنہ۔۔۔۔۔چارا گھوٹالہ کیس میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو رانچی میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے ۔ یادو کی پیشی ڈوانڈا ، چائی باسا اور دمکا کے سرکاری خزانے سے ناجائز فنڈ نکلوانے کے سلسلے میں ہوئی ۔ اب آر سی68،اے 96معاملے میں 24جنوری کو فیصلہ سنایا جائیگا۔ برسا منڈا جیل رانچی کے سپرنٹنڈنٹ کی ہدایت پر پٹنہ سی بی آئی عدالت میں لالو پرساد سمیت 9ملزمان پیش کئے گئے۔

شیئر: