Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

آرامکو سستے قرضوں کیلئے کوشاں

ریاض ....سعودی آرامکو نے اپنے حصص جاری کرنے سے قبل بینکوں کے اربوں ڈالر کے سستے قرضے جمع کرنا شروع کردیئے۔ قرضے ایسے بینکوں سے لئے جارہے ہیں جو اسٹاک ایکسچینج میں حصص کے اندراج سے قبل آرامکو کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ آرامکو کو سالانہ سستے قرضوں پر ایک فیصد سے بھی کم کا منافع ہوگا۔

شیئر: