Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

خفجی میں حادثہ، 3اماراتی ہلاک، 2زخمی

ریاض .... امارات کے 3باشندے کویت سے وطن واپس ہوتے ہوئے الخفجی میں ٹریفک حادثے کے باعث جاں بحق ہوگئے جبکہ امارات کی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے والے 2اماراتی شہری زخمی ہوگئے۔ حادثہ الخفجی کے قریب کویت دمام روڈ پر پیش آیا۔ الامارات الیوم جریدے نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے نام واضح کئے ہیں۔ انکی عمریں 19سے 20برس کے درمیان تھیں۔

شیئر: