Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میونسپلٹی کا اعتراف

ریاض...ریاض میونسپلٹی نے سعودی شہری کو دکان کے اجازت نامے کے اجراءمیں رکاوٹ ڈالنے والے ملازم کے خلاف تادیبی کارروائی کردی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا کہ مقامی شہری سلطان نے دکان کا اجازت نامہ حاصل کرنے کیلئے کارروائی کرائی تھی، ملازم نے معطل کرادی۔ مقامی شہری نے اس کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ حقیقت معلوم ہونے پر میونسپلٹی نے ملازم کے خلاف کارروائی کی۔
 

شیئر: