Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

نئے وزیراعلی بلوچستان کیلئے اسمبلی اجلاس طلب

کوئٹہ....بلوچستان کے نئے وزیراعلی کے انتخاب کیلئے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کو طلب کرلیا۔ مسلم لیگ کے صدر نواز شریف او روزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اپوزیشن کو وزیراعلیٰ لانے کی پیشکش کی جائیگی لیکن اپوزیشن نے یہ پیشکش مسترد کردی اورکہا ہے کہ اپوزیشن نئی صوبائی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔ نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لئے صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی کے نام سامنے آئے ہیں۔

شیئر: