Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

عبدالمجید دستی کوآئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری

اسلا م آباد.... وفاقی کابینہ نے سردار عبدالمجید دستی کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں سندھ کے موجودہ آئی جی اے ڈی خواجہ کو ہٹاکر عبدالمجید دستی کو سندھ پولیس چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عبدالمجید دستی گریڈ 22 کے افسر ہیں اور محکمے میں بطو رسینیئر افسر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔کابینہ نے سی ڈی اے آرڈیننس1960ء میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی ہے۔ 

شیئر: