Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہباز شریف زینب کے گھر پہنچ گئے

لاہور ...وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں قتل ہونے والی 7سالہ بچی زینب کے گھر کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے بچی کے والد کو مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ یہ مقدمہ جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔ بچی کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
 

شیئر: