Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

کارکن کیساتھ بدسلوکی کا انجام؟

ریاض ...وزارت محنت و سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی کارکن کی توہین پر مشتمل وڈیو کلپ کا نوٹس لے لیاگیا۔ معاملہ ادارہ انسداد اسمگلنگ کے حوالے کردیاگیا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ نے ہنگامہ برپا کررکھا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کارکن سماج کی ایک مشہور شخصیت کو قہوہ پیش کررہا ہے اور وہ شخصیت اس کے ساتھ بدسلوکی کررہی ہے۔

شیئر: