Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

انوشکا کی” پری“ کا ٹیزر

بالی وڈ اداکارہ انوشکاشرما کی نئی فلم ' پری' کا ٹیزر پیش کردیاگیا۔ انوشکا شرما کی نئی فلم 'پری' خوف سے بھرپور، ڈراﺅنی فلم ہے ۔اس کے موشن ٹیزر میں انوشکا کی نارمل تصویر کو خونی چہرے اور آنکھوں میں تبدیل ہوتے دکھایاگیاہے۔ وہ اس فلم میں انسان کی بجائے ایک غیرمعمولی بھوت بنی ہوئی ہیں۔انوشکا کی یہ فلم رواں برس مارچ میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: