Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اردن کے 50ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ

عمان ... اردن کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالے۔ ارکان پارلیمنٹ نے ایک یادداشت پیش کرکے واضح کیا ہے کہ اب جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ القدس کو صہیونی خودمختاری میںضم کرنے والا قانون جاری کرچکی ہے، ایسی صورت میں اردن کو چاہئے کہ وہ اپنا سفیر تل ابیب سے واپس بلالے۔ اسرائیل کا اگلا اقدام عربوں کو جو القدس کے حقیقی باشندے ہیں شہر سے بیدخلی کی صورت میں برآمد ہوگا۔
 

شیئر: