Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

لندن میں بیت المقدس کی حمایت میں مظاہرہ

لندن۔۔۔برطانیہ کے سرگرم مسلمانوں نے بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر کے فیصلے کیخلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور برمنگھم مساجد کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔برطانیہ میں فلسطین آرگنائزیشن کے چیئرمین حافظ الکرمی نے اس بارے میں کہا کہ اس مظاہرے میں غیر عرب فلسطینیوں کی شرکت سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فلسطینیوں کا پیغام عالمی اہمیت کا حامل ہے ۔

 

شیئر: