Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

' نیوٹن' دبئی میں

بالی و ڈ کی گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم ' نیوٹن ' کوہندوستان کے بعد اب دبئی میں پیش کیا جائے گا۔ خبروں کے مطابق دبئی کے سینما گھروں کی جانب سے فلم کی آن لائن ٹکٹ بکنگ جاری ہے۔بالی وڈ کی سیاسی ڈرامہ فلم میں ایک سرکاری کلرک کا مرکزی کردار اداکار راجکمار راﺅ نے ادا کیاتھا۔ نیوٹن کو آسکر ایوارڈ کیلئے پیش کیاجاچکاہے تاہم یہ آسکر جیت نہیںسکی۔
 

شیئر: