Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

سیول ۔۔۔شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان پہلے 2روزہ سرکاری مذاکرات کا آغاز ہوگیا ۔ پانمونجوم میں ہونیوالے مذاکرات میں شرکت کیلئے سیول کا5 رکنی وفد جب مذاکراتی مقام پر پہنچا تو اسکا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ۔وفد کی قیادت وزیر اتحاد چومائیونگ گیون کررہے ہیں۔ مذاکرات میں شمالی کوریا کے وفد کی قیادت سینیئرعہدیدار رائے سون سوون کررہے ہیں ۔مذاکرات کا اہم مقصد آنیوالی  سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کی شرکت سمیت دیگر امور پر بات چیت کرنا ہے۔

 

شیئر: