Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

بنگلہ دیشی شہریوں کے ساتھ روہنگیا کی شادی پر پابندی برقرار

ڈھاکا۔۔۔بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیشی شہریوں کے ساتھ شادی پر پابندی برقرار رہے گی۔یہ پا بندی 2014 میں اس وقت لگائی گئی تھی جب روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے بنگلہ دیش میں پناہ لے رہے تھے۔ بنگلہ دیشی حکومت کا موقف تھا کہ شادی کے ذریعے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔ شادی کی اجازت کے بارے میں عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:روہنگیا مہاجرین کے لیے مزید یورپی امداد

شیئر: