Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پانی کوقابل استعمال بنانے والا سب سے بڑا ملک

ریاض..... کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا میں کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ مملکت نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 50 لاکھ کیوسک فٹ پانی صاف کیا۔ ایک برس کے اندر ایک ملین سے زیادہ کااضافہ کیاگیا۔ 
 

شیئر: