Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

تمیر کے کنویں میں ڈرم نے ایک پاکستانی کی جان لے لی

جدہ.... 4 پاکستانی مزدور تمیر کے زرعی فارم میں واقع ایک کنویں میں کام کررہے تھے . 75 میٹر گہرا تھا اور اس کا قطر 2x2 میٹر تھا۔ ریت نکالنے کیلئے اوپر سے ڈرم گرنے سے پاکستانی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے کنویں سے نعش اور زخمیوں کو نکالنے کی کارروائی انجام دی

شیئر: