Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ا سٹیو بینن کا ڈونلڈ جونیئرکے خلا ف بیا ن تبدیل

واشنگٹن۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹیجسٹ سٹیو بینن نے اپنے اس بیان کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ جونئیر کو ’غدار‘ کہا تھا۔یہ الزام صحافی مائیکل وولف کی کتاب 'فائر اینڈ فیوری: انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس' میں سامنے آیا تھا۔اسٹیو بینن سے منسوب بیان میں کہا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ کے بیٹے کی روسی حکام سے جون 2016 میں ہونے والی ملاقات 'غداری' کے زمرے میں آتی ہے۔تاہم اب سٹیو بینن نے کہا ہے کہ ان کا اشارہ پال منافورٹ کی جانب تھا جو اس وقت وہاں موجود تھے۔

شیئر: