Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

شمالی کوریا سے بات چیت کیلئے تیار ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن .... امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام کے معاملے پر شمالی کوریا کے صدرجن یانگ ان سے بات کرسکتے ہیں۔ میں انہیں فون بھی کرنے کو تیار ہوں اگر مذاکرات سے ہم انتہائی پرامن اور بہترین حل تلاش کرلیں تو یہ پوری انسانیت اور پوری دنیا کیلئے بہتر ہوگا۔
 

شیئر: