Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ہالی وڈ ہارر ' سلینڈرمین' کا ٹریلر

ہالی وڈکی نئی ہارر فلم' سلینڈرمین' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہدایتکار سیلوین وائٹ کی اس نئی فلم کا ٹریلر خوف اور دہشت ناک مناظر پر مبنی ہے۔سلینڈرمین ایک ایسی غیر معمولی مخلوق کی کہانی ہے جو لمبا، پتلا اور لمبے لمبے باریک بازو والی عجیب شکل کی مخلوق ہے ۔اس فلم کی کہانی گمشدہ بچوں کی کہانی ہے۔ بچوں کی گمشدگی کے پیچھے ایسی پراسرار مخلوق کا ہاتھ ہوتاہے جو بچوں اور نوجوانوں کو عام منظر سے غائب کردیتی ہے۔ سلینڈر مین 18 مئی کو سینماﺅں میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: