Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

جرمنی شدید بارشیں ، دریائوں میں طغیانی

برلن ۔۔۔ جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث دریا میں طغیانی آ گئی ۔ جرمنی کے قدرتی آفات سے متعلق ادارہ کی خاتون ترجمان کے مطابق گزشتہ کئی ایام سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا سامنا رہا جبکہ ان بارشوں کے باعث دریائے رائن میں پیدا ہونے والے سیلاب کے بعد کئی مقامات پر پانی نے اب کناروں سے باہر نکلنا شروع کر دیا ۔ دریا میں پانی کی سطح بدستور بلند ہو رہی ہے۔

شیئر: