Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

جرمنی : حکومت سازی کی خبریں جاری نہ کرنے پر اتفاق

برلن۔۔۔جرمن سیاسی جماعتوں سی ڈی یو اور ایس پی ڈی نے آئندہ ہفتے نئی حکومت کے قیام کیلئے ایک ممکنہ وسیع اتحاد بنانے کیلئے شروع ہونے والے مذاکرات کے دوران خبریں نہ جاری کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ برس انتخابات کے بعد انجیلامرکل ان دونوں جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنانے میں ناکام رہی تھیں۔ اتحاد نہ بننے کا ذمہ دار اْن سیاست دانوں کو ٹھہرایا گیا تھا جنہوں نے مذاکرات کے سلسلے میں ہونے والی ملاقاتوں اور اجلاسوں کے بعد کچھ معلومات صحافیوں کو بتا دی تھیں۔

شیئر: