Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

شام ، کار بم دھماکہ ، 18 افراد ہلاک

دمشق ۔۔۔شام میں ایک کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ حقوق انسانی کے ایک مبصر گروپ نے بتایا کہ شامی صوبہ ادلب میں باغیوں کے ایک ٹھکانے کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل تھے ۔

شیئر: