Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

27لاکھ جعلی چارجر ضبط

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی تفتیشی ٹیموں نے دارالحکومت کے متعدد محلوں میں چھاپے مار کر 27لاکھ50ہزار جعلی تجارتی اشیاءخصوصاً موبائل چارجر، ایپل کے چارجر، ہیڈ فون، اسپیکر ضبط کرلئے۔بین الاقوامی معروف مارکوں کے اسٹیکرزبھی برآمد ہوئے۔ کروڑوں ریال کی آمدنی کا چکر چلایا جارہا تھا۔ سامان جنوبی ریاض کے ایک گودام اور گھر کے تہہ خانے میں چھپایا گیا تھا۔

شیئر: