Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

5 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود کی فیلڈ ٹیموں نے متعلقہ اداروں کے تعاون و اشتراک سے 37393 چھاپے مار کر 5178 غیرقانونی تارکین کو گرفتار کرلیا۔ یہ چھاپے 26 صفر 1439 ھ سے تاحال مارے گئے۔ آئندہ بھی " غیر قانونی تارکین سے پاک وطن " مہم کے تحت چھاپہ مہم جاری رکھی جائے گی۔

شیئر: