Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
تازہ ترین

بالی وڈ اداکار ولب ویاس چل بسے

 فلموں اور ڈراموں کے اداکار شری ولب ویاس چل بسے۔وہ دماغی مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی عمر 60 برس تھی۔ وہ علالت کے باعث کافی عرصے سے فلمی دنیا سے دورتھے ۔انہوں نے مشہور فلموں ' لگان' اور 'سرفروش' سے شہرت حاصل کی۔ویاس نے نیشنل اسکول آف ڈرامہ سے اداکاری سیکھی تھی ۔ انہوں نے 60 فلموں میں اداکاری کی ۔ وہ مختلف ٹی وی ڈراموںمیں بھی کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: