Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ماہرہ کی ڈانس ریہرسل مقبول

پاکستان اور ہندوستان میں اپنی اداکاری کے باعث شہرت پانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ڈانس ریہرسل کی وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی اوربے حد مقبول ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ ماہرہ خان ایک ایوارڈ شو کی تقریب کےلئے رقص کی ریہرسل کررہی تھیں۔انہیں یہ رقص کچھ دنوں بعداسٹیج پر پیش کرنا ہے۔
 
 

شیئر: