Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سعودی ریسرچ گروپ کے ملازمین کی بھی چاندی

ریاض ...سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ (SRMG)نے مقامی شہریوں کو معاشی بوجھ سے بچانے کیلئے اپنی ماتحت کمپنیوں اور ملازمین کیلئے مہنگائی الاﺅنس پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ متعدد نجی ادارے اور کمپنیاں شاہی فرمان کے پیش نظر اپنے سعودی ملازمین کو 300تا ایک ہزار ریال ماہانہ مہنگائی الاﺅنس دینے کا فیصلہ کرچکی ہیں۔

 

شیئر: