Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عبداللطیف جمیل کے تمام ملازمین کیلئے مہنگائی الاﺅنس

ریاض ...عبداللطیف جمیل کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کیلئے مہنگائی الاﺅنس کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے مہنگائی الاﺅنس کے حوالے سے شاہی فرامین کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں قابل فخر قرار دیا۔ کمپنی کے سربراہ محمد عبداللطیف جمیل نے واضح کیا کہ کمپنی میں رائج اصول و ضوابط کے مطابق ملازموں کو مہنگائی الاﺅنس دیا جائیگا۔
 
 
 

شیئر: