Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

استحصال سے انتباہ

 ریاض ...انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے مقامی مواصلاتی کمپنیو ںکو خبردار کیا ہے کہ وہ شاہی فرمان پر دیئے جانے والے سالانہ الاﺅنس اور مہنگائی الاﺅنس کی بنا پر صارفین کا استحصال نہ کریں۔ بورڈ نے توجہ دلائی کہ مواصلاتی کمپنیوں پر نظر رکھی جائیگی اور کسی بھی کمپنی کو صارفین کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ استحصال سے روکا جائیگا۔
 

شیئر: