Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

مملکت مٹاپے کی عالمی فہرست میں تیسرے نمبر پر

ریاض.....  سعودی عرب میں کئے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ مملکت میں مٹاپا تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔ اس ضمن کی عالمی فہرست میں سعودی عرب کا شمار تیسرے نمبر پر آتا ہے جہاں کے شہری مٹاپا کا شکار ہیں۔ حکومت مٹاپے کے علاج کیلئے سالانہ 19 بلین ریال خرچ کرتی ہے۔ اعدادوشمار سے معلوم ہوا ہے کہ 3.5 ملین بچے اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اس بیماری کی وجہ سے سالانہ 20 افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ 

شیئر: