Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

دمام میں پرندوں کی مارکیٹ بند

دمام...... مشرقی ریجن میونسلپٹی نے برڈ فلو کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے دمام میں پرندوں کی مرکزی مارکیٹ بند کردی۔ بلدیہ نے ریجن پولیس اور قانون نافذ کرنےو الے دیگر اداروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جس نے مارکیٹ اور اس کے اطراف میں پرندوں کی خریدو فروخت پر پابندی لگا دی۔ پرندے فروخت کرنے والوں کو سختی سے اس کام سے روک دیا گیا ہے۔

شیئر: