Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

اصغر خان کی نماز جنازہ میں وزیراعظم کی شرکت

راولپنڈی ...پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی نماز جنازہ راولپنڈی کے نور خاں ایئر بیس پر ادا کی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام نے شرکت کی۔ انکی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹا گیا اور پاک فضائیہ کے دستے نے سلامی دی۔ انکی تدفین آبائی گاﺅں نوا شہر میں کی جائیگی۔ وہ گزشتہ روز 97سال کی عمر میں چل بسے تھے۔
 

شیئر: