Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

کراچی ..... معروف زبیدہ آپا (المعروف زبیدہ طارق )جو پکوان کے پروگراموں کے حوالے سے مقبول ہیں حرکت قلب بند ہونے کے باعث جمعرات کو انتقال کر گئیں۔ وہ معروف ادیب اور ڈرامہ نگار انور مقصود کی بہن ہیں۔ انکی نماز جنازہ جمعہ کو جامع مسجد سلطان ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائیگی۔
 

شیئر: