Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

اکشے کا نیا فلمی روپ

بالی وڈ اداکار اکشے کمارنے فلم 'پیڈمین' کے بعد ایک نئی بالی وڈ فلم”کیساری “ کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ یہ اطلاع انہوں نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر نیا اور منفرد فلمی روپ پیش کرکے دی۔ اس فلمی روپ میں اکشے گھنگھریالی داڑھی کے ساتھ سر پربڑی سی پگڑی پہنے ہوئے ہیں ۔فلم کیساری 1879 کی بیٹل آف سرگڑھی سے ماخوذ ہے ۔واضح رہے کہ اسی کہانی پر بالی وڈ کی نئی فلمیں بن رہی ہیں۔ ایک فلم میں اجے دیوگن اور دوسری میں رندیپ ہودا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: