Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

پاک فضائیہ کے سابق سربراہ اصغر خان انتقال کرگئے

 راولپنڈی.... پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ سابق ایئرچیف مارشل اصغر خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔فضائیہ کے تاریخ دان، سیاستدان، سماجی رہنما اور تھری اسٹار جنرل ریٹائرڈ اصغر خان راولپنڈی میں انتقال کرگئے. اصغر خان کو پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔اصغر خان 17 جنوری 1921 کو کشمیر میں پیدا ہوئے۔صدر ممنون حسین، وزیراعظم ، آرمی چیف نے اصغر خان کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

شیئر: