Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

زرتلافی موثر بماضی ہوگا؟

ریاض ..... حساب المواطن انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ جن شہریوں کے اعتراضات برحق ثابت ہونگے انہیں زرتلافی کی پہلی قسط بھی دی جائیگی۔ فیصلہ موثر بماضی ہوگا۔ انتظامیہ نے مقامی شہریوں کو پیشکش کررکھی ہے کہ اگر کسی کو زرتلافی کی بابت کسی قسم کا کوئی اعتراض ہو تو وہ مدلل شکل میں اپنا موقف پیش کرے۔ اعتراض درست ثابت ہونے پر فیصلہ شہری کے حق میں ہوگا۔ موثر بماضی ہوگا۔انتظامیہ نے مزید بتایا کہ3ماہ کے اندرانتظامیہ کے فیصلے پر شہریوں کو اعتراض کا حق حاصل ہوگا۔
 

شیئر: