Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

اونٹ اور گاڑی میں ٹکر

ریاض ...سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ طائف میں لاوارث اونٹوں کی گاڑی سے ٹکر کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا۔اونٹ تاریک علاقے میں سڑک پار کررہے تھے۔ اچانک حادثہ ہوگیا۔2اونٹ ہلاک ہوگئے۔
 
 
 

شیئر: