Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہالی وڈ فلم 12 اسٹرونگ' کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' 12 اسٹرانگ' کا نیا ٹریلر منظرعام پر آگیاہے۔ فلمساز نکولس فجل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 12 اسٹرانگ ' کی کہانی جنگی محاذ پر مبنی ہے جس میں سانحہ”911“ کے بعد کی صورتحال اور امریکہ کی افغانستان میں کارروائیوں کی کہانی دکھائی گئی ہے ۔ اس میں امریکی فوجیوں کا اہم کردار پیش کیاگیاہے۔ فلم میں کئی معروف اداکاروں سمیت کرس ہیمورتھ مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔مذکورہ فلم 19 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: