Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ نے احمقوں کی طرح ایران کو رقم دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق صدر اوباما نے احمقوں کی طرح جتنے بھی پیسے ایران کو دیئے وہ یا تو حکمرانوں کی جیبوں میں گئے یا پھر دہشتگردی میں استعمال ہوئے۔ وائٹ ہائوس کی ترجمان نے کہا کہ تہران میں نظام کی تبدیلی ایرانی عوام کا حق ہے۔
ایران مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں
 

شیئر: