Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

زنانہ لوازمات کی دکانوں پر 8865خلاف ورزیاں

جدہ...وزارت محنت و سماجی بہبود نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے مملکت کے مختلف علاقوں میں دکانوں اور تجارتی مراکز کے 55 ہزار494 تفتیشی دورے کئے گئے ۔ ا س دوران زنانہ لوازمات والی دکانوں کیخلاف 8865خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ وزارت کے ترجمان خالد اباالخیل نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ 43 ہزار785ادارے زنانہ لوازمات کی دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرریاں کرچکے ہیں جبکہ 11 ہزار709 اداروں نے اب تک اسکی پابندی نہیں کی۔
 

شیئر: