Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

مصری ڈرائیور داعش کا پرچارک نکلا

ریاض .... سعودی پبلک پراسیکیوشن نے مصری ڈرائیور پر طالبات میںداعشی افکار پھیلانے کی فرد جرم عائد کردی۔ پبلک پراسیکیوٹر نے فوجداری کی خصوصی عدالت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مصری ڈرائیور طالبات اور معلمات میں منحرف افکار پھیلا رہا تھا۔ طالبات کے والدین نے اس پر بھروسہ کیا تھا۔ اس نے داعشی افکار کی ترویج کرکے امانت میں خیانت کی۔
 

شیئر: