Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

نجی کاروبار پر غیر ملکی کو 3سزائیں

ریاض ....محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی نجی کاروبار کرتے ہوئے پائے جائیں گے ،انہیں جرمانے، قید اور بیدخلی کی سزا دی جائیگی۔ 50ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ قید6 ماہ تک کی ہوگی ۔آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ جوازات نے یہ انتباہ ”غیر قانونی تارکین سے پاک وطن “ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

شیئر: