Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سنیدھی کے ہاں بیٹے کی ولادت

ہندوستان کی مشہور گلوکارہ سنیدھی چوہان کے ہاں ممبئی کے مقامی ا سپتال میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان 5 برس قبل مشہور میوزک کمپوزر ہتیش سونک کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں ۔ سنیدھی کے ہاںپہلے بچے کی پیدائش پر گائیکی کی دنیا کی مشہور شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔
 

شیئر: