Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

ورنگل میں جوڑے کا قتل

     حیدرآباد - - - - - تلنگانہ کے ورنگل ضلع کے قاضی پیٹ منڈل کے سومڈی گائوں کے رہنے والا ایلیا اور اس کی بیوی پولماں کا نامعلوم افراد نے اینٹوں کے ذریعہ حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔منگل کی صبح پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے دہرے قتل کی جانچ شروع کردی ۔

شیئر: