Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ایران کے ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی

تہران ....ایران میں مر نےوالوں کی تعداد منگل کو 21ہوگئی۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہنگامے ہوتے رہے کھیدری جان نامی شہر میں مظاہرین نے ایک تھانے پر حملہ کیا۔ پولیس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوئے۔ ادھر ایرانی صدر حسن روحانی نے مختلف شہروں میں ہونے والے ان ہنگاموں کے بارے میں کہا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں۔یہ ہنگامے پچھلی جمعرات کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد سے شروع ہوئے تھے او رجلد ہی ملک بھر میں پھیل گئے۔
مزید پڑھیں:۔ ایران میں مظاہرین نے تھانوں کو آگ لگادی

شیئر: