Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے، لاریجانی

تہران: ایرانی مظاہرین کے خلا ف طاقت کا استعمال کیا جائے۔ سیکیورٹی ادارے مظاہرین کو روکنے کے لئے پوری قوت سے مداخلت کریں۔یہ بات عدلیہ کے سربراہ صادق لاریجانی نے کہی۔ ایرانی سرکاری چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے اختیارات کا استعمال کریں۔ حکومت کے حامی شرفائ سڑکوں پر نکلیں اور فتنے کو کچل دیں۔
ایرانی مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: