Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایران میں مظاہرین نے تھانوں کو آگ لگادی

تہران ....ایران میں حکومت کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے متعدد پولیس اسٹیشنوں پر حملے کئے اور انہیں آگ لگادی۔ انہوں نے 3پولیس افسران کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فورسز نے جب مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی تو شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے کئی افراد ہلاک ہوئے۔ مسلح افراد نے تھانوں اور فوجی چوکیوں پر قبضے کی کوشش کی تاہم پسپا کردیا گیا۔ رات بھر مظاہرے ہوتے رہے۔
مزید پڑھیں: مظاہرین حق بجانب ہیں، حسن روحانی کی قلابازی
 

شیئر: